انسان کی ضرورت
admin نے Monday، 14 July 2014 کو شائع کیا.
بهائیو ! روٹی کپڑا مکان سواری شادی وغیرہ کی ضرورت ہر انسان سمجهتا هے کہ اس میں روز صبح شام لگناهے، ہر ایک برابر لگاهے جیسا کہ وہ سب سے بڑا فریضہ هے حالانکہ وہ دنیا میں جینے کی ضروریات ہیں، وہ مقاصد نہیں اور علم قرآن، علم حدیث، علم فقہ روز حاصل کرنااور روزمره کے تمام کام اس علم کی روشنی میں انجام دنیا اور ساتھ ہی ساتھ دوسروں کو سکهانا یہ مقصد زندگی (اسی کام کے لئے پیداکیاگیا)هے یہ سب سے بڑا فریضہ هے مگر دیکهئے کیاہورہاهے..جینے کے اسباب میں ہر ایک ہیرو hero هے اور جینے کے مقصد (علم قرآن، علم حدیث، علم فقہ میں زیرو zero هے. . روز کهانا پینا سونا نہانا دهونا مکان سواری شادی کے کام لگ نا سمجھ میں آیا مگر روز علم حاصل کرنا کیوں نہیں سمجھ میں آیا؟ ضرورت میں روز سب کے سب اور مقصد میں؟ سب غائب روز کے روز.. نتیجہ کیاهے؟ آئندہ پیغام sms میں اس سلسلہ میں آگے بڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ یہاں تک کی بات مان لیں
ٹیگز:-