رمضان مبارك هے قدردانوں کے لئے
admin نے Friday، 4 July 2014 کو شائع کیا.
رمضان مبارك هے قدردانوں کے لئے..سب کچھ دلوانے والاہے ان کو جو کهانے پینے سونے باتیں کرنے اور بے مقصد گهومنے پهرنے سے اپنے وقت و مال کو بچاتے ہیں اور خوب قرآن کے سیکهنے سکهانے پڑهنے پڑهانے تجوید تلاوت تفسير اور اس کی تعلیم تدریس میں اپنے کو دنوں رات مشغول رکهتے ہیں. کتنے رمضان زندگی کے ہم نے کهو دیئے ہیں ،اس کی لعنت ملامت سے آج تک ہم باہر نہیں نکل سکے..جان بوجه کر ناقدری کر کے آدمی خود نامبارک ہو جاتاہے..ناقدرے کے حق میں وہ مبارک نہیں رہتا..خود جبریل علیہ السلام نے اللہ کی طرف سے بد دعاء دی کہ ذلیل و خوار، هلاک و برباد ہوجائے وہ شخص جو رمضان میں زندہ و موجود رہ کر بهی قرآن پاک کی بے انتہاء مشغولی، ،لمبی دعاء و لمبی تلاوت والی نماز، خوب عبادت اور اس کی ترغیب و تذکیر کو چهوڑ کر ہوٹلوں اور بازاروں میں، باتوں میں، کهانوں میں، بستروں میں خوب منہک و مشغول رہے. آیئے پیغام عام کیجئے کہ آخ ہی ہر گهر ہر مسجد میں سنجیدہ مذاکرہ ہو کہ گهومنے پهرنےسے، وقت ضائع کرنے سے، گهنٹوں سوتے پڑے رہنے سے، کهانے پینے کی زیادہ مشغولیت سے ہر شخص خوب وقت بچا کر قرآن مجید کو سیکهنے سکهانے، روز کم از کم ایک پارہ کی تلاوت تجوید و ترجمہ و تفسیر کے ساتھ کرنے، پچهلی چهوٹی ہوئی قضاء نماز ادا کرنے، زندگی بهر کےگناہ یاد کر کے لمبی دعاؤں میں رونے اور سنت و شریعت کے مطابق رمضان کے رات دن گزارنے،چوبیس گهنٹے مرد داڑھی ٹوپی پاجامہ میں اورخواتین حیاء و پردہ کے لباس میں
ٹیگز:-